پاکستان نے 2019ءورلڈکپ تک براہ راست رسائی پر نظریں جما لیں

دبئی ۔ 11 جنوری (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کو 2019ءمیں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ تک براہ راست رسائی اور آسٹریلیا کو ٹاپ پوزیشن کے دفاع کا چیلنج درپیش ہے، گرین شرٹس کے پاس کینگروز کو ون ڈے سیریز میں ہرا کر ایک درجہ ترقی پا کر ساتواں نمبر حاصل کرنے کا موقع ہے، شکست کی صورت میں اس کی ورلڈکپ تک براہ راست رسائی مزید خطرے میں …

دبئی ۔ 11 جنوری (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کو 2019ءمیں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ تک براہ راست رسائی اور آسٹریلیا کو ٹاپ پوزیشن کے دفاع کا چیلنج درپیش ہے، گرین شرٹس کے پاس کینگروز کو ون ڈے سیریز میں ہرا کر ایک درجہ ترقی پا کر ساتواں نمبر حاصل کرنے کا موقع ہے، شکست کی صورت میں اس کی ورلڈکپ تک براہ راست رسائی مزید خطرے میں پڑ جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply