پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیراہتمام قومی ون ڈے کپ کا پانچواں مرحلہ بارش کی نزر ہوگےا

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیراہتمام قومی ون ڈے کپ کا پانچواں مرحلہ پےر کو بارش کی نزر ہوگےا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق فاٹا ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی ٹیموں کے درمیان میچ ڈائمنڈ کرکٹ گراﺅنڈ اسلام آباد ، پشاور ریجن اور کراچی ریجن بلیوز کی ٹیمیں ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور، راولپنڈی ریجن …

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیراہتمام قومی ون ڈے کپ کا پانچواں مرحلہ پےر کو بارش کی نزر ہوگےا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق فاٹا ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی ٹیموں کے درمیان میچ ڈائمنڈ کرکٹ گراﺅنڈ اسلام آباد ، پشاور ریجن اور کراچی ریجن بلیوز کی ٹیمیں ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور، راولپنڈی ریجن اور لاہور ریجن وائٹ کی ٹیمیں مرغزار کرکٹ گراﺅنڈ اسلام جبکہ اسلام آباد ریجن اور لاہور ریجن بلیوز ٹیموں کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھےلے جانے تھے تاہم ملک مےں بارش کی وجہ سے تمام مےچ بارش کی نزر ہوگئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply