پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون ڈے کرکٹ کپ 8 جنوری سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون ڈے کرکٹ کپ 8 جنوری سے شروع ہوگا جس میں ریجنل ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ٹورنامنٹ کے ہر روز چار میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے روز مرغزار گراﺅنڈ اسلام آباد میں لاہور وائٹس کا مقابلہ لاہور بلیو سے ہوگا۔ نیشنل گراﺅنڈ اسلام آباد میں کراچی وائٹس اور کراچی بلیو کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے …

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون ڈے کرکٹ کپ 8 جنوری سے شروع ہوگا جس میں ریجنل ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ٹورنامنٹ کے ہر روز چار میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے روز مرغزار گراﺅنڈ اسلام آباد میں لاہور وائٹس کا مقابلہ لاہور بلیو سے ہوگا۔ نیشنل گراﺅنڈ اسلام آباد میں کراچی وائٹس اور کراچی بلیو کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا

مزید خبریں

Leave a Reply