پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب 46 کروڑ 14 لاکھ ڈالر ہو گئے

کراچی۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب 46 کروڑ 14 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 اکتوبر 2016ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 24 ارب 46 کروڑ 14 لاکھ ڈالر ہو گئے، ان ذخائر میں سے 19 ارب 46 کروڑ 17 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف …

کراچی۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب 46 کروڑ 14 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 اکتوبر 2016ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 24 ارب 46 کروڑ 14 لاکھ ڈالر ہو گئے، ان ذخائر میں سے 19 ارب 46 کروڑ 17 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جبکہ 4 ارب 99 کروڑ 97 لاکھ ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔

Leave a Reply