پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی انڈر 18ہاکی کیمپ کےلئے 44 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور ۔ 3 جنوری (اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی انڈر 18ہاکی کیمپ کےلئے 44 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ۔کیمپ 8 جنوری سے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ کامران اشرف کو ٹیم کا مینجر /کمانڈنٹ مقرر کیا گیا ہے ۔ پی ایچ ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کیمپ کے انعقاد کا مقصد کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل دوروں کےلئے تیاری کروانا …

لاہور ۔ 3 جنوری (اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی انڈر 18ہاکی کیمپ کےلئے 44 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ۔کیمپ 8 جنوری سے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ کامران اشرف کو ٹیم کا مینجر /کمانڈنٹ مقرر کیا گیا ہے ۔ پی ایچ ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کیمپ کے انعقاد کا مقصد کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل دوروں کےلئے تیاری کروانا ہے۔ کیمپ میں کھلاڑیوں کو جدید ترین ٹریننگ دی جائے گی

Leave a Reply