اسلام آباد ۔ یکم جنوری(اے پی پی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سرینا ہوٹلز کے تعاون سے پریذیڈنٹ گولڈ کپ انٹر نیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا کوالیفائینگ راﺅنڈ اتوار کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگیا ۔ پہلے روز 8کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کی ۔ پہلے کوالیفائنگ مقابلوں میں 16کھلاڑیوں کا ڈراز بنا جس میں پہلے روز پاکستان کے ظاہر شاہ نے محمد شعیب حسن کو 10-12، 11-7، …
پریذیڈنٹ گولڈ کپ انٹر نیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا کوالیفائینگ راﺅنڈ شروع ہوگیا
اسلام آباد ۔ یکم جنوری(اے پی پی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سرینا ہوٹلز کے تعاون سے پریذیڈنٹ گولڈ کپ انٹر نیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا کوالیفائینگ راﺅنڈ اتوار کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگیا ۔ پہلے روز 8کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کی ۔ پہلے کوالیفائنگ مقابلوں میں 16کھلاڑیوں کا ڈراز بنا جس میں پہلے روز پاکستان کے ظاہر شاہ نے محمد شعیب حسن کو 10-12، 11-7، 11-5اور 11-6سے ہرا دیا ۔









