24.4 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپوپ دورہ پولینڈ کے دوران آنشوچ جائیں گے

پوپ دورہ پولینڈ کے دوران آنشوچ جائیں گے

- Advertisement -

ویٹیکن سٹی۔ 10 جون(اے پی پی) کیتھولک عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما پوپ فرانسس 29 جون کو مجوزہ دورہ پولینڈ کے دوران انشوچ میں واقع نازیوں کی حراستی کیمپ کا دورہ کریں گے۔ویٹیکن نے بتایا کی پوپ فرانسس انشوچ کے ساتھ اس دورے میں کیتھولک نوجوانوں کے ایک بین الاقوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔پولینڈ کو کٹر رومن کیتھولک ملک سمجھا جاتا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8279

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں