پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 14 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال ستمبر کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 14 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال ستمبرکے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں فرنس آئل کی فروخت میں 18 فیصد، پٹرول کی فروخت میں 16 فیصد اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی مقامی فروخت میں 9 فیصد …

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال ستمبر کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 14 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال ستمبرکے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں فرنس آئل کی فروخت میں 18 فیصد، پٹرول کی فروخت میں 16 فیصد اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی مقامی فروخت میں 9 فیصد کا اضافہ ہوا ہے

Leave a Reply