پچیسویں مینز اینڈ 8ویمنز جوڈو چیمپین شپ آئندہ ماہ 13فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے 25ویں مینز اینڈ 8 ویمنزجوڈو چیمپین شپ آئندہ ماہ 13سے 18فروری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنیزیم میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان کے مطابق چیمپین شپ میں چاروں صوبے پاکستان آرمی، واپڈا، ریلوے، نیوی، پولیس، …

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے 25ویں مینز اینڈ 8 ویمنزجوڈو چیمپین شپ آئندہ ماہ 13سے 18فروری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنیزیم میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان کے مطابق چیمپین شپ میں چاروں صوبے پاکستان آرمی، واپڈا، ریلوے، نیوی، پولیس، ایچ ای سی، اسلام آباد، فاٹا، آزاد کشمیر، ڈی ایچ اے اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

Leave a Reply