26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںپی آئی اے نے حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہونے والی...

پی آئی اے نے حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہونے والی پرواز میں سوار مسافروں کی فہرست جاری کر دی

- Advertisement -

پی آئی اے نے حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہونے والی پرواز میں سوار مسافروں کی فہرست جاری کر دی
جنید جمشید اپنی اہلیہ کے ہمراہ تبلیغی دورہ مکمل کرکے چترال سے واپس اسلام آباد آرہے تھے

اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) نے حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہونے والی پرواز میں سوار مسافروں کی فہرست جاری کر دی ‘جنید جمشید اپنی اہلیہ کے ہمراہ تبلیغی دورہ مکمل کر کے چترال سے واپس اسی پرواز سے اسلام آباد آرہے تھے ۔پی آئی اے کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق پی کے 661میں عابد قیصر ‘ احسن ‘ احترام الحق ‘ عائشہ ‘ اکبر علی ‘اختر محمود ‘عامر شوکت ‘آمنہ احمد ‘ماہ رخ احمد ‘عاصم وقاص‘ عتیق احمد ‘فرح ناز‘ گوہر علی ‘گل ہارون‘ حاجی نواز ‘ہان کیانگ ‘ ہیرلڈکیسلر‘ ہاروانگ‘مسز نیہا جنید ‘جنید جمشید خان ‘محمد عاطف ‘ مرزا گل ‘فرحان علی ‘ محمد علی خان ‘محمد خالد مسعود ‘ محمد خان ‘محمد نعمان شفیق ‘ محمد تکبیر خان ‘نثار الدین ‘ رانی مہرین ‘اسامہ احمد وڑائچ ‘سمیع ‘ ثمینہ گل ‘ شمشاد بیگم ‘ طیبہ عزیز ‘ تیمور ارشد ‘ عمارہ خان ‘ زاہدہ پروین سوار تھے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32570

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں