اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بھارت میں رواں ماہ ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کےلئے ڈومیسٹک سطح پر شاندار کارکردگی دکھانے والے 20 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے تاہم حتمی ٹیم کا اعلان 25جنوری کو کیاجائے گا۔
پی بی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کےلئے 20 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کردیا

مزید خبریں