سڈنی ۔ 17 جنوری (اے پی پی) چھٹی مینز بگ بیش ٹی 20 کرکٹ لیگ میں (کل) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں چھٹی مینز بگ بیش ٹی 20 کرکٹ لیگ آسٹریلیا میں جاری ہے اور لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیگ میں آج بدھ کا واحد میچ سڈنی تھنڈر اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی ٹیموں کے درمیان سڈنی کے مقام پر …
چھٹی بگ بیش ٹی 20 لیگ میں (کل) ایک میچ کا فیصلہ ہوگا

مزید خبریں
سڈنی ۔ 17 جنوری (اے پی پی) چھٹی مینز بگ بیش ٹی 20 کرکٹ لیگ میں (کل) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں چھٹی مینز بگ بیش ٹی 20 کرکٹ لیگ آسٹریلیا میں جاری ہے اور لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیگ میں آج بدھ کا واحد میچ سڈنی تھنڈر اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی ٹیموں کے درمیان سڈنی کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ لیگ میں کل جمعرات کو آرام کا دن ہے۔








