ڈیزرٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ 14 جنوری سے دبئی میں شروع ہوگا

نیلسن ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے ڈیزرٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے، ٹورنامنٹ 14 سے 20 جنوری تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ سات روزہ ایونٹ میں آٹھ ایسوسی ایٹ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں میزبان یو اے ای، افغانستان، ہانگ کانگ، آئرلینڈ، نمیبیا، ہالینڈ، اومان اور سکاٹ لینڈ شامل ہے۔ ٹورنامنٹ راﺅنڈ رابن اور ناک آﺅٹ …

نیلسن ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے ڈیزرٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے، ٹورنامنٹ 14 سے 20 جنوری تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ سات روزہ ایونٹ میں آٹھ ایسوسی ایٹ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں میزبان یو اے ای، افغانستان، ہانگ کانگ، آئرلینڈ، نمیبیا، ہالینڈ، اومان اور سکاٹ لینڈ شامل ہے۔ ٹورنامنٹ راﺅنڈ رابن اور ناک آﺅٹ فارمیٹ کے تحت کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply