کاشتکار نومبر کے دوران پیاز کی نرسری کی کاشت مکمل کرلیں ،ماہرین زراعت

فیصل آباد اکتوبر 23(اے پی پی):معتدل و خشک موسم پیاز کی زیادہ پیداوار کیلئے انتہائی موزوں ہے لہٰذاکاشتکار ماہ نومبر کے دوران نرسری کی کاشت مکمل کرلیں تاکہ دسمبر اور جنوری میں نرسری کی کھیتوں میں منتقلی یقینی ہوسکے۔ ایک ملاقات کے دوران ماہرین زراعت نے بتایاکہ اےک اےکڑ رقبے پر پےاز کی کاشت کی غرض سے پنیری تیار کرنے کےلئے3 کلوگرام بےج اور 4سے5 مرلے زمےن درکار ہوتی ہے۔

Leave a Reply