اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی)کے زیر اہتمام کول اینڈ کول پریذیڈنٹ کیو موبائل نشینل ون ڈے کپ کا تیسرا مرحلہ آج جمعرات سے شروع ہو گا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق لاہور ریجن وائٹ اور کراچی ریجن بلیوز کی ٹیموں کے درمیان مرغزار کرکٹ گراﺅنڈ اسلام آبادمیں کھیلاجائے گا۔ لاہور ریجن بلیوز اور کراچی ریجن …
کول اینڈ کول پریذیڈنٹ کیو موبائل نشینل ون ڈے کپ کا تیسرا مرحلہ آج شروع ہو گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی)کے زیر اہتمام کول اینڈ کول پریذیڈنٹ کیو موبائل نشینل ون ڈے کپ کا تیسرا مرحلہ آج جمعرات سے شروع ہو گا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق لاہور ریجن وائٹ اور کراچی ریجن بلیوز کی ٹیموں کے درمیان مرغزار کرکٹ گراﺅنڈ اسلام آبادمیں کھیلاجائے گا۔ لاہور ریجن بلیوز اور کراچی ریجن وائٹ کی ٹیمیں کے آر ایل کرکٹ گراﺅنڈ راولپنڈی میں منعقد ہو گا جبکہ اسلام آباد ریجن اور فاٹا ریجن کی ٹیموں کے درمیان میچ ڈائمنڈ کرکٹ گراﺅنڈ اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔








