کپاس کی پیداوار 20 ملین گانٹھوں تک بڑھا کر سالانہ 60 ارب روپے زرمبادلہ کی بچت کی جا سکتی ہے،پی سی جی اے

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) کپاس کی ملکی پیداوار 20 ملین گانٹھوں تک بڑھا کر سالانہ 60 ارب روپے کے زرمبادلہ کی بچت کی جا سکتی ہے۔ حکومت کپاس کی مقامی پیداوار کے فروغ کے لئے کپاس کے کاشتکاروں کے لئے جامع پالیسی مرتب کرے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسیوسی ایشن (پی سی جی اے ) کے چئیرمین ڈاکٹر جیسومل نے کہا ہے کہ کپاس کے کاشکتاروں کی …

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) کپاس کی ملکی پیداوار 20 ملین گانٹھوں تک بڑھا کر سالانہ 60 ارب روپے کے زرمبادلہ کی بچت کی جا سکتی ہے۔ حکومت کپاس کی مقامی پیداوار کے فروغ کے لئے کپاس کے کاشتکاروں کے لئے جامع پالیسی مرتب کرے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسیوسی ایشن (پی سی جی اے ) کے چئیرمین ڈاکٹر جیسومل نے کہا ہے کہ کپاس کے کاشکتاروں کی حوصلہ افزائی کے پیش نظر حکومت مقامی پیداوار کی مناسب نرخوں پر خرید کو یقینی بنائے جس سے کپاس کی ملکی پیداوار کے فروغ میں مدد ملے گی ۔ ا

Leave a Reply