اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) کینیڈا کی کمپنی پیراماﺅنٹ فائن فوڈز پاکستان کے مختلف شہروں میں 30 ریسٹورنٹس قائم کرے گی۔ آئندہ پانچ سال کے دوران کھولے جانے والے ریسٹورنٹس سے صارفین کو عالمی معیار کے کھانوں کی دستیابی کے ساتھ ساتھ روز گار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ اس حوالے سے پیرا ماﺅنٹ فائن فوڈز کینیڈا اور پاکستان بیوریج لمیٹڈ نے مفاہمت کی یادداشت …
کینیڈین کمپنی پیراماﺅنٹ فائن فوڈز پاکستان کے مختلف شہروں میں 30 ریسٹورنٹس قائم کرے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) کینیڈا کی کمپنی پیراماﺅنٹ فائن فوڈز پاکستان کے مختلف شہروں میں 30 ریسٹورنٹس قائم کرے گی۔ آئندہ پانچ سال کے دوران کھولے جانے والے ریسٹورنٹس سے صارفین کو عالمی معیار کے کھانوں کی دستیابی کے ساتھ ساتھ روز گار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ اس حوالے سے پیرا ماﺅنٹ فائن فوڈز کینیڈا اور پاکستان بیوریج لمیٹڈ نے مفاہمت کی یادداشت پردستخط کئے ہیں








