کینیڈین کینولا کی نرخوں میں اضافے کارجحان

اوٹاوا ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) کینیڈین کینولا کی نرخوں میں اضافے کارجحان رہا ۔ جس کی وجہ کینولا کی برادشت کے عمل میں سست روی کے باعث رسد میں ہونے والی کمی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروباری سرگرمیوں کے دوران کینیڈین کینوالا کے نرخ 510.2فیصد ڈالر فی ٹن رہے جبکہ جنوری میں ترسیل کے معاہدے 1.30ڈالر کے اضافے سے 521.20ڈالر فی ٹن میں طے پائے جو …

اوٹاوا ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) کینیڈین کینولا کی نرخوں میں اضافے کارجحان رہا ۔ جس کی وجہ کینولا کی برادشت کے عمل میں سست روی کے باعث رسد میں ہونے والی کمی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروباری سرگرمیوں کے دوران کینیڈین کینوالا کے نرخ 510.2فیصد ڈالر فی ٹن رہے جبکہ جنوری میں ترسیل کے معاہدے 1.30ڈالر کے اضافے سے 521.20ڈالر فی ٹن میں طے پائے جو کہ 16جون کے بعد کینولا کے نرخوں کی بلند ترین سطح ہے ۔

Leave a Reply