گند م کی فصل کو بڑھوتر ی کے نا ز ک مرا حل پر پانی کی کمی نہ آ نے دیں، ماہرین

سلانوالی۔18 اکتوبر(اے پی پی ) زر عی ماہرین نے کہاہے کہ کا شت کا ر گند م کی بھر پو ر پیداوار کے حصول کیلئے فصل کی نشو ونما اور بڑھوتر ی کے نا ز ک مرا حل پر پانی کی کمی نہ آ نے دیں۔ گند م کے نازک مراحل میں جھاڑ بننا ،گو بھ یا سٹہ نکلنے کا وقت ،دا نے کی دودھیاحا لت اور دا نے کی …

سلانوالی۔18 اکتوبر(اے پی پی ) زر عی ماہرین نے کہاہے کہ کا شت کا ر گند م کی بھر پو ر پیداوار کے حصول کیلئے فصل کی نشو ونما اور بڑھوتر ی کے نا ز ک مرا حل پر پانی کی کمی نہ آ نے دیں۔ گند م کے نازک مراحل میں جھاڑ بننا ،گو بھ یا سٹہ نکلنے کا وقت ،دا نے کی دودھیاحا لت اور دا نے کی گو ند نما حا لت ہے ۔ا گرا ن مراحل پر گند م کی فصل کو بر وقت پانی نہ د یا جا ئے تو اس سے پیداوار بر ی طرح متاثر ہوتی ہے ۔پانی کی کمی غذائی اجزا ءکی فراہمی متاثر کرتی ہے۔ عا م طور پر گند م کی فصل کیلئے 4سے 5دفعہ آبپاشی کافی ہوتی ہے ۔گند م کی فصل کو سب سے پہلے پانی کی ضرور ت ا س وقت ہوتی ہے جب پودا جھا ڑ بنا تا ہے۔ فصل کی یہ حا لت کا شت سے 18سے 25د ن بعد شروع ہوتی ہے۔ اگر اس مو قع پر پانی نہ دیا جا ئے تو گند م کے شگو فے کم بنیں گے اور سٹوں کی تعداد کم ر ہ جا ئے گی۔

Leave a Reply