24.4 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومتجارتی خبریںگوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 17 فیصد اضافہ،پی بی...

گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 17 فیصد اضافہ،پی بی ایس

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال 2015-16ءکے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی ملکی برآمدات میں 17 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا مارچ 2015-16ءکے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات سے 212.788 ملین ڈالر کا زر مبادلہ کمایا گیا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 16.76 فیصد زائد ہے گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ سے قیمتی زرمبادلہ کے حصول میں نمایاں مدد حاصل ہوگی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2693

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں