جوہانسبرگ ۔ 11 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ (کل) جمعرات کو سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ میں کیریئر کا سواں میچ کھیلیں گے، وہ یہ اعزاز پانے والے آٹھویں جنوبی افریقن پلیئر بن جائیں گے، اس سے قبل جیک کیلس، مارک باﺅچر، گریم سمتھ، شان پولاک، اے بی ڈی ویلیئرز، گیری کرسٹن اور مکھایا نیتنی بھی یہ کارنامہ انجام دے …
ہاشم آملہ (کل) سری لنکا کے خلاف کیریئر کا 100واں ٹیسٹ کھیلیں گے

مزید خبریں
جوہانسبرگ ۔ 11 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ (کل) جمعرات کو سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ میں کیریئر کا سواں میچ کھیلیں گے، وہ یہ اعزاز پانے والے آٹھویں جنوبی افریقن پلیئر بن جائیں گے، اس سے قبل جیک کیلس، مارک باﺅچر، گریم سمتھ، شان پولاک، اے بی ڈی ویلیئرز، گیری کرسٹن اور مکھایا نیتنی بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں، پروٹیز کی جانب سے زیادہ ٹیسٹ کھیلنے کا اعزاز جیک کیلس کو حاصل ہے جنہوں نے 165 ٹیسٹ میں ملک کی نمائندگی کی۔








