سڈنی ۔ 6جنوری (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے سینئر اور تجربہ کار بلے باز یونس خان ایک اور اعزاز کے قریب ہیں، انہیں ٹیسٹ کیریئر کے 10 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 36 رنز درکار ہیں اور وہ یہ اعزاز پانے والے پاکستان کے پہلے دنیا کے 13ویں بلے باز بن جائیں گے۔
یونس خان ایک اور اعزاز کے قریب، ٹیسٹ کیریئر کے 10 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 36 رنز درکار

مزید خبریں