دبئی ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) یونائیٹڈ عرب امارات (یو اے ای) اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ (کل) اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
یو اے ای اور افغانستان کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں