جاپان اور چین کے تعلقات کی بنیاد بہترتعاون پرقائم ہونی چاہیے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ۔ 30 اپریل (اے پی پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے واضح کیا ہے کہ چین جاپان کے ساتھ تعلقات کو بہتر تعاون کی بنیاد پر قائم کرنا چاہتا ہے ۔