شنگھائی کے ہوائی اڈے پرآتشزدگی،2 افراد ہلاک ، 4 دیگر زخمی

شنگھائی۔ 29 اپریل (اے پی پی)چین میں شنگھائی ہونگ کیاو¿ ہوائی اڈے کے ایک گودام میں آگ لگ جانے سے دو افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔آگ پراب قابو پا لیا گیا ہے۔چین کے اخبار پیپلز ڈیلی نے اپنے مائکروبلاگ میں بتایا کہ آگ مقامی وقت کے مطابق تقریباََ سات بجے ہوائی اڈے کے ٹرمینل میں لگی تھی