اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام اور پی او ایف واہ کے تعاون سےتیسرا ایشیاءسرکل کبڈی کپ (کل) پیر سے پی او ایف واہ میں شروع ہوگا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا سرور نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں7 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں میزبان پاکستان کے علاوہ بھارت، ایران، سری لنکا، نیپال، ترکمستان اور افغانستا ن شامل ہیں۔ چی