ہانگ کانگ سٹاک ایکس چینج میں مندی

ہانگ کانگ ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) ہانگ کانگ میں حصص کے کاروبار کا آغاز جمعرات کو مندی سے ہوا۔ہانگ کانگ سٹاک جو کہ دو دنوں سے مندی میں جا رہا ہے تیسرے روز بھی مندی کا شکار رہا۔ہانگ کانگ سٹاک کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 0.46 یا 106.67 پوانٹس ڈاﺅن رہا اور 23300.38 پر بند ہوا۔چین کے شنگھائی سٹاک کا مرکزی کمپوزٹ 0.53 پوانٹس ڈاﺅن کے ساتھ3057.97, پر بند ہوا،جبکہ شنزن کمپوزٹ انڈکس نے بھی 0.31 پوانٹس کھوئے اور 2046.81. پر بند ہوا۔