اسلام آباد ۔17 نومبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب نجکاری کمیشن کے وزیر مملکت محمد زبیر‘ سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین مفتاح اسماعیل نے بھی گیلری میں سنا۔ جمعرات کو مشترکہ اجلاس کے دوران گیلری میں آڈیٹر جنرل رانا اسد امین‘ میئر اسلام آباد انصر عزیز بھی موجود تھے۔