ڈھاکہ ۔ 08 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر (بی پی ایل) میں (آج) جمعرات اور (کل) جمعہ کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ لیگ میں 11 نومبر کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے پانچویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہیں، لیگ میں آج جمعرات اور کل جمعہ کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ لیگ میں 11 نومبر کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔