اسلام آباد ۔ 13 جنوری (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ 2017ءکے دوران ایشیاءو بحرالکاہل کے ملکوںکیلئے قرضوں، گرانٹس اور تکنیکی معاونت کی فراہمی 28.9 ارب ڈالر رہی۔