واشنگٹن ۔20 جولائی(اے پی پی)امریکا نے کہا ہے کہ وہ روس کو ماسکو کے لئے امریکا کے سابق سفیر مائیکل مک فال سے تفتیش کی اجازت نہیں دے گا۔ مک فال روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے شدید ناقد ہیں۔امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے وائس آف امریکا کو بتایا کہ مائک فال سے تفتیش اور تحقیقات کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ا