اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی فیض اﷲ کموکا نے جمعہ وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔