اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وزےر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق صحت کے شعبے مےں حقےقی معنوں مےں تبدےلی لا رہے ہےں، اسلام آبادہےلتھ کےئر سسٹم کو ماڈل ہےلتھ کےئر سسٹم بنا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو بنےادی مرکز صحت شاہ اللہ دتہ کے دورے کے موقع پر کیا۔ اس موقع پروفاقی سےکرٹری وزارت صحت ڈاکٹر اللہ بخش ملک، ڈائرےکٹر جنرل ہےلتھ ڈاکٹر اسد حفےظ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر ظفر مرزا کو ڈسٹرکٹ ہےلتھ آفےسر نے بی اےچ ےو کو درپےش اور چےلنجز اور مسائل پر تفصےلی برےف کےا۔