نیویارک ۔ 24 اگست (اے پی پی) امریکہ و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور ایشیا میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.9فیصد اضافے کے ساتھ 1526.60 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.9 فیصد اضافے کے ساتھ 1537.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.9 فیصد بڑھ کر 1527.20 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.9 فیصد اضافے کے ساتھ 1536.90 ڈالر فی اونس طے پائے