بیجنگ ۔ 11 اگست (اے پی پی) ہانگ کانگ میں “پولیس کی حمایت کا دن” منایا گیا ۔ ہانگ کانگ کے متعدد شہریوں نے مختلف طریقوں سے ہانگ کانگ پولیس کی حمایت کا اظہار کیا۔علاوہ ازین ہانگ کانگ کے کئی اخبارات نے پولیس کی حمایت اور شہریوں سے تشدد کے خاتمے کی اپیل پر مشتمل خصوصی ایڈیشن، اشتہار اور مضامین شا ئع کیے۔