اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔