مکہ مکرمہ ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانہ ہو گئے۔ جدہ ایئرپورٹ پر گورنر جدہ شہزادہ مشعال بن ماجد السعود نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔ وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری دیں گے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔