اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے معروف قانون دان اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے پیرکو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔