لاہور۔9 اکتوبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر134 اور برائلر گوشت206 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن114روپے میںفروخت ہوئے۔