اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت جاری ہے۔ منگل کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور زیر غور ہیں۔