ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ

ہانگ کانگ ۔ 27 مئی (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس بدھ کو148.06 پوائنٹ (0.70 فیصد)بڑھ کر 21419.23 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 14.74 پوائنٹ (0.96 فیصد)اضافے کے ساتھ 1549.47 پوائنٹ پر بند ہواجبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 90.33 پوائنٹ (0.39 فیصد) گر کر 23294.33 پوائنٹ رہا۔