وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔