وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹر پر شعر کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار

اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹر پر شعر کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کواپنے ٹویٹ میں انہوں نے یہ شعر شیئر کیا۔ ”یار و اغیار کے ہاتھوں میں کمانیں تھیں فراز، اور ہم دیکھ رہے تھے کہ نشانہ تو تھا“۔