شہزاد اکبر کی تمام امت مسلمہ اور اہل وطن عیدالاضحی کی مبارکباد

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے تمام امت مسلمہ اور اہل وطن عیدالاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاو¿ کےلئے عید سادگی اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ منائیں۔ عیدالاضحی کے موقع پر اپنے ٹویٹ میں انہوںنے کہا کہ عید کے موقع پر سماجی فاصلے و دیگر حکومتی ہدایات پر عمل کریں۔ کورونا وائرس سے بچاو¿ کے لئے عید سادگی اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ منائیں۔