وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی شوکت علی بھٹی کی ملاقات

اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی شوکت علی بھٹی نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی