عطا تارڑ نے پولیس پر حملہ کیا، انہیں سمجھائیں ہر وقت میک موہن نہ بنا کریں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد۔25جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏عطا تارڑ نے پولیس پر حملہ کیا، انہیں سمجھائیں ہر وقت میک موہن نہ بنا کریں۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ امید ہے وہ تین سال کی جیل کے بعد جیل سے اچھا بچہ بن کر نکلے گا۔