وزیر اعظم عمران خان کا برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد۔14ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں میری دعائیں اور ہمدردیاں وزیر اعظم بورس جانسن اور ان کے خاندان کے ساتھ ہیں۔