وزیر اعظم عمران خان نے مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے

مدینہ منورہ۔23اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔

سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورہ پر مدینہ منورہ پہنچنے پر وزیر اعظم نے مسجد نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔