قومی خبریں وزیراعظم عمران خان اتوار کی سہ پہر ساڑھے تین بجے ٹیلی فون پر عوام کے سوالات کے جواب دیں گے Sat, 22 Jan 2022, 11:10 PM Facebook Twitter Pinterest WhatsApp Linkedin اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان اتوار کی سہ پہر ساڑھے تین بجے ٹیلی فون پر عوام کے سوالوں کے جواب دیں گے۔ وزیراعظم کی عوام سے گفتگو ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی