ایشیائی منڈیوں میں چاول کی قیمت میں کمی

ہنوئی ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں چاول کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی پانچ فیصد ٹوٹے چاول کی قیمت میں تین ڈالر فی ٹن کمی دیکھنے میں آئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 365 اور 375 ڈالر فری آن بورڈ کی بنیاد پر طے پائے۔

Leave a Reply